پٹرول سی این جی سے سستا کرنے پر سی این جی ایسوسی ایشن ناراض

پٹرول سی این جی سے سستا کرنے پر سی این جی ایسوسی ایشن ناراض
پٹرول سی این جی سے سستا کرنے پر سی این جی ایسوسی ایشن ناراض

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے سی این جی ایسوسی ایشن نے ناراضگی کا اظہار کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی قیمت سی این جی سے سستی ہو گئی ہے۔

قتل کے مجرم کو اڈیالہ جیل میں آج رات پھانسی دیے جانے کا امکان

سی این جی ایسوسی ایشن کی جانب سے وزیر اعظم کے اس اقدام پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا حکومت نے وعدہ کیا تھا کہ سی این جی کی قیمت پٹرول سے 30 گنا سستی رہے گی جبکہ پٹرول کی قیمت کم کر کے حکومت نے سی این جی کے کاروبار کو نقصان پہنچایا ہے۔سی این جی ایسوسی ایشن کی جانب سے مزید کہا گیا ہے حکومت ہمارے نقصان کا ازالہ کرے جبکہ حکومت کی جانب سے سی این جی کی بھی قیمتوں میں کمی کی یقین دہانی کروائی گئی ہے ۔

مزید : کراچی /اہم خبریں


loading...