اسلام آباد:ایف آئی اے کا ائیر پورٹ پر چھاپہ ،2 انسانی سمگلر گرفتار

اسلام آباد:ایف آئی اے کا ائیر پورٹ پر چھاپہ ،2 انسانی سمگلر گرفتار
اسلام آباد:ایف آئی اے کا ائیر پورٹ پر چھاپہ ،2 انسانی سمگلر گرفتار

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے نے ائیر پورٹ پرچھایہ مار کر 2 انسانی سمگلروں کو گرفتار کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے چھاپہ مار کرجعلی کاغذات پر کر غیزستان جانے والے ملزم اور اس کے ٹریول ایجنٹ کو گرفتار کر لیا ہے ۔ملزمان کے قبضے سے 8 پاسپورٹ بھی بر آمد ہوئے ہیں ۔ان سمگلروں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

لاہور میں بند امریکی قونصل خانہ ڈیڑھ سال بعد کھول دیا گیا

مزید : اسلام آباد


loading...