کراچی :سانحہ شکار پوریا تیل کی قیمتوں میں کمی ،پٹرول پمپ مالکا ن کوڈ یڑھ دن بعدسوگ یاد آگیا

کراچی :سانحہ شکار پوریا تیل کی قیمتوں میں کمی ،پٹرول پمپ مالکا ن کوڈ یڑھ دن ...
کراچی :سانحہ شکار پوریا تیل کی قیمتوں میں کمی ،پٹرول پمپ مالکا ن کوڈ یڑھ دن بعدسوگ یاد آگیا

  



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تیل کی قیمتوں میں کمی پر پمپ مالکان نے پٹرول پمپ بند رکھنے کا نیا بہانہ ڈھونڈ لیا۔تفصیلات کے مطابق سانحہ شکار پور کو وجہ بنا کر شہر میں کئی مقامات پر پٹرول پمپ بند ہونا شروع ہو گئے ہیں حالانکہ سانحہ شکار پور کو گزرے ڈیڑھ دن گزر چکا ہے۔پٹرول پمپس کی کمی کی وجہ سے کھلے ہوئے پٹرول پمپس پر عوام کا رش لگ گیا ہے۔

لاہور میں بند امریکی قونصل خانہ ڈیڑھ سال بعد کھول دیا گیا

مزید : کراچی