برنٹ 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گیا،ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

برنٹ 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گیا،ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

سنگاپور (اے پی پی) ایشیائی مارکیٹ میں امریکا میں خام تیل کی پیداوار اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ کے باعث خام تیل کے نرخ کم ہو گئے،برنٹ ایکبار پھر 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے چلا گیا۔ سنگا پور مرکنٹائل میں نیو یارک مین کنٹریکٹ کے تحت امریکی کروڈ ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی قیمت میں47 سینٹ( 0.5 فیصد) کمی کے ساتھ65.25 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ کروڈ کی فروری کے لئے ترسیل 33 سینٹ (0.3 فیصد) کمی کے ساتھ 69.24 ڈالر فی بیرل پر طے ہوئی۔

مزید : کامرس


loading...