ہارر فلم’’پری ’’ کی پرموشن کیلئے سلیم معراج اور عزیقہ لاہور میں

ہارر فلم’’پری ’’ کی پرموشن کیلئے سلیم معراج اور عزیقہ لاہور میں
ہارر فلم’’پری ’’ کی پرموشن کیلئے سلیم معراج اور عزیقہ لاہور میں

  


لاہور(فلم رپورٹر)سید عاطف علی کی ڈائریکشن میں بنائی جانے والی ہارر فلم’’پری ’’ کی پرموشن کے لئے لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے مختلف مالز اور سینما گھروں کا دورہ بھی کیا جبکہ گزشتہ لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کی۔پرموشن کے لئے ان کے ہمراہ اداکار جنید اختر،سلیم معراج اور عزیقہ ڈینیل شامل ہیں۔’’پاکستان ‘‘سے غیر رسمی گفتگو کے دوران فنکاروں نے کہا کہ’’ پری‘‘ ایک مکمل ہارر فلم ہے جس پر تمام ٹیم نے بہت محنت کی ہے۔ہمیں کام پر بیت اعتماد ہے اور ہمیں یقین ہے کہ شائقین بھی اسے ضرور پسند کریں گے۔

مزید : کلچر


loading...