بااثر خاندان کا نوجوان اداکارہ نیلم منیرپر دل ہار بیٹھا

بااثر خاندان کا نوجوان اداکارہ نیلم منیرپر دل ہار بیٹھا
بااثر خاندان کا نوجوان اداکارہ نیلم منیرپر دل ہار بیٹھا

  


لاہور(فلم رپورٹر) اندرون سندھ سے تعلق رکھنے والے بااثر خاندان کے نوجوان اداکارہ و ماڈل نیلم منیر خان پر دل ہار بیٹھا۔ ذرائع کے مطابق سکھر سے تعلق رکھنے والے بااثرخاندان سے تعلق رکھنے والا نوجوان کراچی میں ہونے والی ایک تقریب میں شریک تھا اور اسی تقریب میں اداکارہ نیلم منیر کو بھی مدعو کیا گیا تھا تاہم نوجوان نے جلد نیلم منیر کے گھر باضابطہ رشتہ بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ اس بارے میں نیلم منیر کا کہنا ہے کہ رشتے آسمانوں پر طے ہوتے ہیں۔ لاکھوں لوگ ہمیں پسند کرتے ہیں۔ہر کسی تو شادی نہیں کرسکتی۔ابھی میرا شادی کا ارادہ نہیں۔

مزید : کلچر


loading...