گلوکارہ فریحہ پرویزکی تیسری شادی،سوئٹزر لینڈ منتقل

گلوکارہ فریحہ پرویزکی تیسری شادی،سوئٹزر لینڈ منتقل
گلوکارہ فریحہ پرویزکی تیسری شادی،سوئٹزر لینڈ منتقل

  


لاہور(فلم رپورٹر)گلوکارہ فریحہ پرویز نے پھر شادی رچا لی۔ واضح ہو کہ انہوں نے پہلی شادی 20سال پہلے ستار خان نام کے ایک شخص سے کی تھی جس سے علیحدگی کے بعد انہوں نے دوسری شادی گلوکار نعمان جاوید سے کی تھی جو کچھ عرصہ بعد ہی ختم ہوگی تھی۔ فریحہ پرویز نے تیسری شادی اپنے ایک قریبی دوست گلوکار سے کی ہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ شادی کہ وہ سوئٹزر لینڈ منتقل ہوگئی ہیں۔

مزید : کلچر


loading...