ا 146146پدماوت145145 نے ریلیز کے 4 روز میں 114 کروڑ روپے کا بزنس کر لیاپے کا

ا 146146پدماوت145145 نے ریلیز کے 4 روز میں 114 کروڑ روپے کا بزنس کر لیاپے کا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (اے پی پی) بالی وڈکی متنازعہ فلم 146146پدماوت145145 نے ریلیز کے 4 روز میں 114 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغکے مطابق ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم146146پدماوت145145 25 جنوری کو ریلیز کی گئی جو ریلیز کے صرف 4روز میں 100 کروڑ روپے کے کلب میں شامل ہو گئی ہے ۔
فلم نے ریلیز کے ایک روز پہلے 5 کروڑ ، پہلے روز 19کروڑ ، دوسرے روز 32 کروڑ روپے، تیسرے روز 27 کروڑ روپے، چوتھے روز 31 کروڑروپے اور مجموعی طور پر 114 کروڑ روپے کما لئے ہیں۔ فلم میں دپیکا پڈوکون ، رنویر سنگھ اور شاہد کپور شامل ہیں۔

مزید :

کلچر -