لوگوں کا براسوچنے کی بجائے اچھا سوچتی ہوں،لائبہ علی

لوگوں کا براسوچنے کی بجائے اچھا سوچتی ہوں،لائبہ علی
لوگوں کا براسوچنے کی بجائے اچھا سوچتی ہوں،لائبہ علی

  


لاہور(فلم رپورٹر)معروف اداکارہ،ماڈل اور کلاسیکل ڈانسر لائبہ علی نے کہا ہے کہ منافقت پسند نہیں ہوں ہمیشہ کسی خوف کے بغیر دل کی بات کر دیتی ہوں شوبز کو آج کسی سر مایہ سے زیادہ اتحاد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر انسان کو صاف دل ہو نا چاہیے اور کسی کیلئے نقصان کا سوچنے والے اصل خود نقصا ن کا شکار ہو جاتے ہیں ۔لائبہ علی نے کہا کہ شوبز میں صرف وہی مقام حاصل کر تا ہے جو چو ردروازے کی بجائے محنت او ر خلوص کے ساتھ کام کر رہے اور ہمیں شوبزانڈسڑی کی مضبوطی کیلئے اتحاد کی ضرورت ہے جو میرے دل میں ہوتا ہے وہ ہی زبان پر ہوتا ہے اور لوگوں کا براسوچنے کی بجائے اچھا سوچتی ہوں ۔

مزید : کلچر


loading...