موجودہ مقام بہت محنت کے بعد حاصل کیا ہے،ندا چوہدری

موجودہ مقام بہت محنت کے بعد حاصل کیا ہے،ندا چوہدری
موجودہ مقام بہت محنت کے بعد حاصل کیا ہے،ندا چوہدری

  


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ وپرفارمرندا چوہدری نے کہا ہے کہ مجھے منافقت نہیں آتی میں ہمیشہ اپنے حق کے لئے لڑائی کرتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ میں نے موجودہ مقام بہت محنت کے بعد حاصل کیا ہے میں نے کبھی کسی سینئر کے ساتھ بد تمیزی نہیں کی جس کی وجہ سے مجھے پھل مل رہا ہے۔ندا چوہدری نے کہا کہ اپنے حق کیلئے آواز بلند کر ناہر ایک فر ض ہے میں نے کبھی مجھے منافقت نہیں آتی میں ہمیشہ اپنے حق کے لئے لڑائی کرتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ شوبز میں جتنی عزت اور شہرت مجھے ملی ہے اسی کم اداکاراؤں کو نصیب ہوتی ہے ۔

مزید : کلچر


loading...