ایل ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن‘متعدد عمارتیں مسمار

ایل ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن‘متعدد عمارتیں مسمار

لاہور(نمائندہ پاکستان)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹاؤن پلاننگ ونگ کے عملے نے گزشتہ روز متبادل رائے ونڈ روڈ اور قادر توبپاش‘خیابان جناح چوک میں غیر قانونی تعمیرات اور کمرشل سرگرمیوں کے خلاف آپریشن کر کے 40عمارتیں سربمہر کر دیں اور متعدد تجاوزات مسمار کر دیں ۔ ان عمارتوں پر نصب غیر قانونی بورڈ اتار کرضبط کر لئے گئے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...