سہیل وڑائچ کے چچا کی وفات پر یوسی پی میں دعائیہ تقریب

سہیل وڑائچ کے چچا کی وفات پر یوسی پی میں دعائیہ تقریب

لاہور(پ ر)فیکلٹی آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ کے چچا ارشد محمودوڑائچ کے انتقال پر دعائیہ تقریب منعقد ہوئی ۔دُعا میں ڈین فیکلٹی آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز پروفیسر ڈاکٹر مغیث الدین شیخ اور فیکلٹی ممبران نے خصوصی شرکت کی ۔شرکا ء نے مرحوم کی مغفرت اوردرجات کی بلدی کیلئے خصوصی دعا کی ۔ پروفیسر ڈاکٹر مغیث الدین شیخ کا کہنا تھا کہ وہ مرحوم کے اہلخانہ اور سہیل وڑائچ کے غم میں شریک ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...