اے ٹی آئی کے رہنماؤں کی( لیرا) کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

اے ٹی آئی کے رہنماؤں کی( لیرا) کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر)انجمن طلباء اسلام کے مرکزاے ٹی آئی کے رہنماؤں کی( لیرا) کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

ی صدر نعمان الجبار ،امتیاز میتلا،نعمان ملک نے ایجوکیشن رپورٹر ایسوسی ایشن (لیرا)کے سالانہ انتخابات برائے سیشن 2018میں کامیابی حاصل کرنے والے نومنتخب عہدیداروں صدر حافظ اعجاز بشیر ،نائب صدر محترمہ رفیعہ ناہیداکرام،جنرل سیکریڑی بلال احسن ،فنانس سیکریڑی محمد علی جٹ ، جوائنٹ سیکریڑی علی بابر،سیکریڑی اطلاعات علی ارشد کو منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...