عماد وسیم ، عثمان شنواری کا فٹنس بحالی پروگرام مکمل،گھر جانے کی اجازت

عماد وسیم ، عثمان شنواری کا فٹنس بحالی پروگرام مکمل،گھر جانے کی اجازت

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم اور فاسٹ باؤلر عثمان شنواری کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس بحالی پروگرام مکمل ہوگیا ، کوچز اور ڈاکٹرز نے دونوں کرکٹرز کو گھر جانے کی اجازت دے دی۔دوسری جانب دو فاسٹ بالر سہیل خان اور جنید خان اب بھی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس حاصل کرنے کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...