بھارتی فٹبال،سٹے بازوں نے فکسنگ کیلئے سوشل میڈیا کا سہارا لے لیا

بھارتی فٹبال،سٹے بازوں نے فکسنگ کیلئے سوشل میڈیا کا سہارا لے لیا

ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی فٹبال میں سٹے بازوں نے فکسنگ کیلیے سوشل میڈیا کا سہارا لے لیا۔انڈین لیگ کے ٹاپ کلب منیروا پنجاب کے مالک رنجیت بجاج نے انکشاف کیاکہ ان کے2پلیئرز کو میچ فکسنگ کیلیے سوشل میڈیا پر 30 لاکھ روپے کی آفر ہوئی جب کہ مزید پانچ کھلاڑیوں سے بھی واٹس اپ، انسٹاگرام اور دیگر میڈیا ٹولز کے ذریعے رابطہ کیا گیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...