پی سی بی کے نئے ڈائریکٹر جنرل کی تلاش کیلئے چار رکنی سب کمیٹی قائم

پی سی بی کے نئے ڈائریکٹر جنرل کی تلاش کیلئے چار رکنی سب کمیٹی قائم

اسلام آباد (اے پی پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے نئے ڈائریکٹر جنرل کی تلاش کیلئے چار رکنی سب کمیٹی قائم کی ہے جو کہ نئے ڈی جی پی ایس بی کیلئے اپنی سفارشات کمیٹی کو پیش کریگی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں چیئر مین کمیٹی عبد القہار خان ودان نے کہا کہ ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا 28فروری کو ریٹائر ہو رہے ہیں ،انہوں کی کھیلوں کی ترقی کے حوالے سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...