کرس گیل کا ٹونٹی ٹونٹی ریکارڈ ان کی عظمت کا عکاس ہے، سہواگ

کرس گیل کا ٹونٹی ٹونٹی ریکارڈ ان کی عظمت کا عکاس ہے، سہواگ

نئی دہلی(نیٹ نیوز)انڈین پریمیئر لیگ کی فرنچائز کنگز الیون پنجاب کے ڈائریکٹر آف کرکٹ وریندر سہواگ نے ٹیم کی مالکہ پریتی زنٹا کے کان میں کچھ کہا جس کے بعد انہوں نے کرس گیل کو 2کروڑ روپے کی بنیادی قیمت پر خریدا۔ سہواگ کا کہنا تھا کہ کرس گیل کا ٹونٹی ٹونٹی ریکارڈ ان کی عظمت کا عکاس ہے۔

اور ہم نے انہیں اپنے سکواڈ میں بطو ر ریزو اوپنر شامل کیا ہے۔ 38سالہ کرس گیل کو دنیا کا خطر ناک ترین ٹونٹی ٹونٹی کھلاڑی مانا جاتا ہے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...