ویرا لوئی لائی کاسابق کوچ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

ویرا لوئی لائی کاسابق کوچ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

ہانگ کانگ(نیٹ نیوز)ہانگ کانگ کی رکاوٹوں کی دوڑ خاتون چیمپیئن ویرا لوئی لائی ۔وایو کے سابق کوچ کو خاتون اتھلیٹ پر نوعمری میں جنسی حملہ کرنے کا الزام عائد کئے جانے کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزم کو سماجی طورپر اعتدال پسند ہانگ کانگ میں لوئی کے اعلی پیمانے کی خاتون کے غلط طرز عمل کو بے نقاب کرنے کی مجھے بھی تحریک کا حصہ بننے کے طورپر زیادتی کیخلاف بولنے کے دوماہ بعد گرفتار کیا گیا ہے ، نومبر میں اپنی 23ویں سالگرہ کے موقع پر فیس بک پر اپنے ایک کھلے خط میں اس نے اپنے سابق کوچ پر اس وقت جنسی حملہ کرنے کا الزام عائد کیا جب و ہ سکول کی طالبہ تھی ، اس الزام کے پیش نظر شہر کی رہنما کیرائی لیم کو پولیس کو تحقیقات کا حکم دینا پڑا ۔

Back to Conversion Tool

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...