حمزہ شہباز شریف کی قیادت میں حلقہ کے ترقیاتی ا مزید تیزی سے جاری ہیں : حاجی حنیف
ہور(فورم : دیبا مرزا : تصاویر :ندیم احمد : اہتما م : آصف شاہ )چیئر مین یو نین کو نسل 35 حا جی حنیف نے ’’پاکستان فورم‘‘ میں گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ میا ں محمد نواز شریف کل بھی عوا می وزیر اعظم تھے اور آج بھی عوا می وزیر اعظم ہے ،سال 2018 کے الیکشن میں بھی ن لیگ ہی کلین سویپ کر ے گی ،میا ں حمزہ شہبا ز شریف کی قیا دت میں حلقہ بھر میں ترقیا تی کاموں کا سلسلہ جاری ہے ،بلدیا تی نظا م کے ثمرات عوام تک پہنچناشروع ہو گئے ہیں ۔تجا رتی مرکز ہو نے کی وجہ سے تجا وزات کے مسائل تو درپیش ہیں اپنی تیئیں اس میں جس حد تک کمی لا سکتے ہیں وہ لاتے ہیں لیکن جب تک اس کا با قاعدہ سدبا ب نہ کیا گیا تب تک تجا وزات کے جن کو قابو نہیں کیا جا سکے گا ۔اختیا رات کی منا سب تقسیم سے بلدیا تی نظا م میں مزید بہتری لا ئی جا سکتی ہے ،اپنے حلقہ کی عوام کے ساتھ ہر وقت وابستہ رہتا ہو ں اور اپنی پارٹی ن لیگ کے پلیٹ فارم سے ان کے مسائل کو حل کر نے کی پوری کو شش کر تا ہو ں ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ’’پاکستان ‘‘ سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا ۔ ایک سوال کے جواب میں انہو ں نے کہا کہ حکو مت مخا لف قوتیں چا ہیے جتنے بھی دھر نے دے لیں اور جو چا ہیے مر ضی اوچھے ہتھکنڈے اختیا ر کر لیں ن لیگ کی مقبو لیت میں کسی طور بھی کمی نہیں لا سکتے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہمیا ں محمد نواز شریف کل بھی عوا می وزیر اعظم تھے اور آج بھی عوا می وزیر اعظم ہے ،عوام میں ان کی مقبو لیت میں روز بروز اضا فہ ہو تا جا رہا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ میر ے حلقہ میں ترقیا تی کا مو ں کا سلسلہ جا ری ہے میا ں حمزہ شہبا ز شریف کی قیا دت میں علا قہ بھر میں تر قیا تی کامو ں کا جال بچھا یا جا رہا ہے انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ دور حکو مت نے ترقیا تی منصو بو ں کے حوالے ریکارڈ کا م کروائے ہیں انہو ں کہا کہ میر ے علا قہ میں 1990 میں بجلی کی تاوروں کا کام کرویا گیا تھا جو اب دوبا رہ سے کروا یا جا رہا ہے اس کے علا وہ عوا می بنیا دی سہو لتوں کی جا نب بھی بھر پو ر تو جہ دی جا رہی ہے پینے کے صا ف پا نی کے فلٹریشن پلا نٹ بھی لگا ئے جا رہے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ ہما رے علا قہ کا سب سے بڑا مسئلہ تجا وزا ت کی بھر مار ہیں اس حوالے سے ہم گا ہے بگا ہے عوامی آگا ہی مہم بھی چلا تے ہیں اور اپنے تیئیں اس مسئلہ پر قابو پا نے کی پو ری کو شش کر تے ہیں لیکن تجا وزا ت کے جن کا جب تک پو ری طرح سد با ب نہ کیا گیا تب تک اس مسئلہ کو حل نہیں کیا جا سکتا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ بلدیا تی نظا م کے و جہ سے ہی عوام کے مسا ئل ان کی دہلیز پر حل ہو تے ہیں لیکن اگر اس نظا م میں اختیا رات کی تقسیم میں مذید بہتری لا ئی جا ئے تو نظا م کو مذید فعا ل کیا جا سکتا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ سال 2018 کے انتخا با ت میں ن لیگ اکثریت سے کا میاب ہو گی اور مخا لفین کبھی بھی اپنے سازشوں میں کا میا ب نہیں ہو ں گے ۔
Back to