چلڈرن ہسپتال،دوبچوں میں سوائن فلو کی تصدیق،مذید13مریض ہسپتالوں میں داخل

چلڈرن ہسپتال،دوبچوں میں سوائن فلو کی تصدیق،مذید13مریض ہسپتالوں میں داخل

لاہور(جنرل رپورٹر)سوائن فلو کی مریضوں میں تصدیق کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز چلڈرن ہسپتال میں زیر علاج دو بچوں میں سوائن فلو کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ مختلف ہسپتالوں میں مزید تیرہ سوائن فلو کے مشتبہ مریض داخل ہوئے ہیں جس کے بعد شہر میں فلو کے مریضوں کی مجموعی تعداد 51 ہو گئی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...