اہم میٹنگ میں ہو ں بعد میں بات کروں گا، مظہر حسین

اہم میٹنگ میں ہو ں بعد میں بات کروں گا، مظہر حسین

لاہور(جنرل رپورٹر،نمائندہ پاکستان)اس وقت میں ایک انتہائی اہم میٹنگ میں ہوں آپ سے بعد میں بات کروں گا زیڈ او آئی اینڈ ایس علامہ اقبال زون مظہر حسین۔اس ضمن میں علامہ اقبال زون میں تعینات زیڈ او آئی اینڈ ایس مظہر حسین سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ میں اس وقت ایک انتہائی اہم میٹنگ میں مصروف ہوں ابھی میں بات نہیں کر سکتا جبکہ انہوں نے کہا کہ اس موضوع پر میں بعد میں بات کروں گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...