پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس 8فروری کو ہوگا، ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیانات پر بریفنگ دی جائیگی

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس 8فروری کو ہوگا، ٹرمپ کے پاکستان مخالف ...

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جمعرات 8فروری کو ہو گا اجلاس میں عسکری ادارے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان اور امریکی ڈرون حملوں سے متعلق بریفنگ دیں گے۔ اجلاس صبح 11 بجے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا ۔ گزشتہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ امریکی صدر کے بیان پر عسکری و دفاعی اداروں کی رائے بھی لی جائیگی۔

مزید : علاقائی


loading...