طاہر القادری کی آئندہ ماہ بیرون ملک روانگی : میڈیا رپورٹس

طاہر القادری کی آئندہ ماہ بیرون ملک روانگی : میڈیا رپورٹس

لاہو ر(این این آئی) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری فروری میں بیرون ملک روانہ ہونگے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی تحر یک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری فروری کے مہینے میں عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہونگے ۔ عمرہ کی ادائیگی کیلئے بعد وہ بر طا نیہ ا و رکینیڈا جائیں گے ۔

روانگی

مزید : علاقائی


loading...