ہوپ پنجاب کے چےئرمین حاجی شاہد رفیق سعودی عرب روانہ
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے چےئرمین حاجی شاہد رفیق ایک ہفتہ کے دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے، 2فروری کو پاکستان اور سعودیہ کے درمیان ایم او یو سائن ہونے کی تقریب میں شرکت کریں گے،شاہد رفیق عمرہ کی ادائیگی کے علاوہ مدینہ رسول میں بھی حاضری دیں گے۔