سرکاری حج سکیم کیلئے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں عمارتوں کی خریداری

سرکاری حج سکیم کیلئے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں عمارتوں کی خریداری

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2018ء سرکاری حج سکیم کے لیے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں عمارتوں کی خریداری شروع،میرٹ اور شفاف انداز میں عمارتوں کے حصول کی نگرانی وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی قیادت میں بنائی گئی ایڈوائزری کمیٹی کر رہی ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...