وزارت مذہبی امور کے وفد کی روضہ رسولؐ پر حاضری ،سعودی حکام سے ملاقاتیں

وزارت مذہبی امور کے وفد کی روضہ رسولؐ پر حاضری ،سعودی حکام سے ملاقاتیں

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے وفد کی روضہ رسول ؐپر حاضری ،سعودی حکام سے ملاقاتیں ،وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی قیادت میں وفد آج مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ پہنچے گااور عمرہ کی سعادت حاصل کرے گا،2فروری کو سعودی وزیر حج سے ملاقات کرے گا۔

مزید : صفحہ آخر


loading...