وزیراعلیٰ پنجاب کی کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ دھماکے کی مذمت

وزیراعلیٰ پنجاب کی کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ دھماکے کی مذمت

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے کی مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...