ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی لاہور میں نوگو ایریاز پر سکیورٹی اخراجات کی تفصیلات فراہمی کیلئے وزیر اعلیٰ کو چٹھی

ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی لاہور میں نوگو ایریاز پر سکیورٹی اخراجات کی تفصیلات ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی) لاہور میں سکیورٹی کی آڑ میں نوگو ایریاز پر سکیورٹی اخراجات کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو چٹھی لکھی گئی ہے، چٹھی میں سکیورٹی اخراجات کو قومی خزانے پر بوجھ قرار دیا گیا، جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ ایڈوکیٹ اظہر صدیق نے وزیراعلی پنجاب کو چٹھی لکھی جس کی نقول چیف سیکرٹری پنجاب سیکرٹری فنانس اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کو بھجوائی گئی ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...