ڈیرہ مراد جمالی میں دھماکے سے تباہ ٹریک کو ایف سی نے کلیئر کروالیا:آئی ایس پی آر

ڈیرہ مراد جمالی میں دھماکے سے تباہ ٹریک کو ایف سی نے کلیئر کروالیا:آئی ایس پی ...

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف سی بلوچستان نے ڈیرہ مراد جمالی میں منگولی ریلوے سٹیشن کے قریب ہونے والے دھماکے کے بعد ٹریک کو کلیئر کر وا لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق دھماکاڈیرہ مراد جمالی میں منگولی سٹیشن کے قریب بولان ایکسپریس پر کیاگیا تھا جس میں ایک شخص زخمی ہوا جسے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا،جبکہ تمام مسافروں کو ایف سی کے حصارمیں محفوظ مقام پر منتقل کردیاگیا ۔

آئی ایس پی آر

مزید : علاقائی


loading...