بچوں کی بے حرمتی و پورنوگرافی کے ملزموں کو پھانسی پر لٹکانے اور قوانین میں تبدیلی کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

بچوں کی بے حرمتی و پورنوگرافی کے ملزموں کو پھانسی پر لٹکانے اور قوانین میں ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی)بچوں کی بے حرمتی اور پورنو گرافی کے ملزموں کو سر عام پھانسی پر لٹکانے اور قوانین میں تبدیلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے، درخواست میں نکتہ اٹھایا گیا ہے کہ نرم سزاوں سے واقعات کا تدارک نہیں ہوسکا، بیرسٹر جاوید اقبال جعفری نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہسخت سزا کیلئے قانون میں تبدیلی کی جائے اور سر عام پھانسی کیلئے قانون بنایا جائے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...