توہین عدالت کی درخواست پر ڈی جی سول سروس اکیڈمی معروف واہلہ کو نوٹس

توہین عدالت کی درخواست پر ڈی جی سول سروس اکیڈمی معروف واہلہ کو نوٹس

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی سول سروس اکیڈمی کے خلاف توہین عدالت درخواست پر ڈی جی سول سروس اکیڈمی معروف واہلہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب یکم فروری تک جواب طلب کر لیا، جسٹس قاسم علی خان نے نادر حسین بھٹہ کہ درخواست پر سماعت کی، درخواستگزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ غیر قانونی طور پر نوکری سے برطرف کر دیا گیا، عدالت اس سے قبل نوکری پر بحالی کا حکم دے چکی ہے لیکن عدالتی حکم کے باوجود نوکری پر بحال نہیں کیا جارہا جوکہ توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...