وزیراعلی سندھ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعلی سندھ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ( بدھ)طلب کرلیا ہے۔ کابینہ اجلاس میں بس ریپڈ ٹرانسپورٹ سسٹم، یونی ورسٹیز ترمیمی بل اور انسٹی ٹیوٹ لاز ترمیمی بل سمیت دیگر امور پر غور ہوگا۔ اجلاس بدھ کی صبح سندھ سیکریٹریٹ میں ہوگا۔

وزیراعلی سندھ

مزید : علاقائی


loading...