سروسز ہسپتال ایمرجنسی کے باہر گرین بیلٹ پر کمرشل سرگرمیوں کی اجازت پرڈی جی پی ایچ اے سے تحریری جواب طلب

سروسز ہسپتال ایمرجنسی کے باہر گرین بیلٹ پر کمرشل سرگرمیوں کی اجازت پرڈی جی ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں سروسز ہسپتال کی ایمرجنسی کے باہر گرین بیلٹ پر کمرشل سرگرمیوں کی اجازت دینے پر ڈائریکٹر جنرل پارک اینڈ ہارٹیکلچرل اتھارٹی سے تحریری جواب طلب کر لیا لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے شہری جاوید احمد کی درخواست پر سماعت کی جس میں سروسز ہسپتال کی ایمرجنسی کے باہر گرین بیلٹ پر کمرشل سرگرمیوں کی اجازت دینے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا ہے۔

سروسز ہسپتال

مزید : صفحہ آخر


loading...