چنیوٹ ، بھائی نے غیر ت کے نام 2سگی بہنوں کو قتل کر دیا ، ملزم فرار

چنیوٹ ، بھائی نے غیر ت کے نام 2سگی بہنوں کو قتل کر دیا ، ملزم فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چنیوٹ(نمائندہ خصوصی،نمائندہ پاکستان) غیرت کے نام پر بھائی نے دو بہنوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ محمد والا کے علاقہ حاجی والا میں غیرت کے نام پر بھائی نے دو سگی بہنوں 22 سالہ کلثوم اور 26 سالہ ستاں کوفائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ ملزم آلہ قتل سمیت فرار ہو گیا ،تھانہ محمد والا کی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔
غیرت کے نام پر قتل

مزید :

علاقائی -