اسسٹنٹ لیڈی و لینگڈن ہسپتال رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گر فتار

اسسٹنٹ لیڈی و لینگڈن ہسپتال رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گر فتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سپیشل رپورٹر) اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر کی کارروائی محمد اعجاز کی درخواست پر فاروق احمد اسسٹنٹ لیڈی و لینگڈن ہسپتال لاہور 10,000 روپے رشوت لیتے ہوے رنگے ہاتھ گر فتار کر لیا تفصیلات کے مطابق محمد اعجاز نے اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر لاہور کو درخواست دی کے محمد اعجاز اسسٹنٹ لیڈی ولینگڈن ہسپتال لاہور نے ان سے بھرتی کروانے کے سلسلہ میں مبلغ5,20,000روپے وصول کر رکھے ہیں اور اب مزید 10,000ہزار روپے کا مطالبہ کر رہا ہے جس پر سر کل آفیسراینٹی کرپشن زبیر اخلاق،ظہور احمدوغیرہ نے سپیشل جو ڈیشل مجسٹر یٹ عمران اصغر کی سر براہی میں ملزم کو دس ہزار روپے رشوت لیتے ہوے رنگے ہا تھو ں گر فتار کر کے مقدمہ نمبر5/2018درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -