وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈی جی اوور سیز پاکستانیز کمیشن کی خوشدامن اور پروفیسر شاہد حمیدکے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈی جی اوور سیز پاکستانیز کمیشن کی خوشدامن اور پروفیسر ...

لاہور (جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجا ب محمد شہباز شریف نے ڈائریکٹر جنرل اوور سیز پاکستانیز کمیشن پنجاب سید جاوید اقبال بخاری کی خوشدامن اور معروف مصنف و مترجم پروفیسر شاہد حمیدکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی ارواح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...