نیب کے تمام سوالات کے جوابات دئیے، پھر بلایا تو جاؤں گا ‘ مونس الٰہی

نیب کے تمام سوالات کے جوابات دئیے، پھر بلایا تو جاؤں گا ‘ مونس الٰہی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ میرے دل میں نیب کے ادارہ کا احترام ہے، مجھے آج نیب نے بلایا تھا حالانکہ میرا نام پانامہ پیپرز میں موجود ہی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے نیب کی ٹیم کے تمام سوالات کے جوابات دے دئیے ہیں، اگر نیب نے دوبارہ بلایا تو میں جاؤں گا کیونکہ میرا دامن صاف ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -