قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے واپس لاہور پہنچ گئی
لاہو ر(این این آئی) پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے واپس لاہور پہنچ گئی۔ بتایاگیا ہے قومی کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ ختم کر کے وطن واپس پہنچ گئی ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے نیوزی لینڈ سے لاہور پہنچنے پر علامہ اقبال انٹر نیشنل اےئر پورٹ پر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے تھے ۔