پرائیویٹ حجم سکیم انرول کمپنیوں کا آڈٹ، چارٹرڈ فرم کو ایک ہفتہ کی مہلت

پرائیویٹ حجم سکیم انرول کمپنیوں کا آڈٹ، چارٹرڈ فرم کو ایک ہفتہ کی مہلت

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کی پرائیویٹ حج سکیم کی انرول کمپنیوں کے آڈٹ کے لیے چارٹرڈ رفرم کو 30جنوری کی دی گئی ڈیڈ لائن ختم،وزارت مذہبی امور نے ایک ہفتہ مزید دے دیا،معلوم ہوا ہے کہ ابھی نئی انرول کمپنیوں کی بڑی تعداد موجود ہے جن کے دفاتر کے وزٹ نہیں ہو سکے ان کمپنیوں کو وزارت مذہبی امور کے ایچ جی اوسیکشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...