موٹر سائیکل چور گینگ کے2 ارکان گرفتار موٹرسائیکلیں ، نقدی اور موبائل برآمد

موٹر سائیکل چور گینگ کے2 ارکان گرفتار موٹرسائیکلیں ، نقدی اور موبائل برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر) مناواں پولیس نے مختلف کارروائیوں میں موٹر سائیکل چور گینگ کے2 ارکان کوگرفتار کرکے ان کے قبضے سے چوری شدہ موٹرسائیکلیں ، نقدی اور موبائل برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق مناواں پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران موٹر سائیکل چور گینگ کے ملزمان لطیف ، عبدالرحمان ، دلاور ، محسن وغیرہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیاہے۔

مزید : علاقائی


loading...