ایف آئی اے گجرات کی کارروائیاں 3ملزم گرفتار ، 12 پاسپورٹ برآمد

ایف آئی اے گجرات کی کارروائیاں 3ملزم گرفتار ، 12 پاسپورٹ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) ایف آئی اے گجرات نے مختلف کاروائیوں میں 3ملزمان کو گرفتار کر کے 12پاکستانی پاسپورٹ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے گجرات نے گوجرہ کے علاقے میں مٹی ٹریولز پر چھاپہ مار کر محسن کو گرفتار کر کے 9پاکستانی پاسپورٹ برآمد کر لیے۔ دوسری کارروائی میں کھاریاں میں المبارک ٹریولز سے عبدالغفار کو گرفتار کر کے 3پاکستانی پاسپورٹ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ہیں۔

مزید :

علاقائی -