قصور:ملزمان نے کوسٹرکو آگ لگاکر جلاڈالا

قصور:ملزمان نے کوسٹرکو آگ لگاکر جلاڈالا

قصور(بیورورپورٹ)الہٰ آباد کے نواح موضع ججہ میں ٹیوٹا کوسٹر کو نا معلوم مخالفین نے آگ لگا کر راکھ کر دیا ،تفصیلات کے مطابق محمد اسلام کی ٹیوٹا کوسٹر 8180-LELظفر دوگر کے ڈیرہ پر کھڑی تھی کہ نا معلوم مخالفین نے اسے آگ لگا دی جس کے نتیجہ میں کوسٹر مکمل طور پر جل گئی ،پولیس تھانہ الہٰ آباد کو کارروائی کیلئے درخواست دے دی گئی ہے ،پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...