ورثاء کی تلاش

ورثاء کی تلاش

ریڈر سروس

ایک مریض جو کہ نامعلوم ہے۔ بوساطت پولیس تھانہ مغلپورہ لاہور۔ رجسٹریشن نمبر 139/8135 مورخہ 25/01/2018 کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ جیل روڈ لاہور کے یونٹ "C" میں داخل کروایا گیا ہے ، جو کہ اپنا نام، ولدیت اور گھر کا پتہ نہیں بتا سکتا، کے ورثاء سے گزارش ہے کہ دفتری اوقات کار میں زیر دستخطی سے فوری طور پر رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر 042-99203776-7:

Extension : 252-253

۔۔۔۔۔۔۔

ایک مریض جو اپنا نام ارشد ولد اللہ بخش بتاتا ہے۔ بوساطت پولیس تھانہ مغلپورہ لاہور۔ رجسٹریشن نمبر 140/8136 مورخہ 25/01/2018 کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ جیل روڈ لاہور کے یونٹ "C" میں داخل کروایا گیا ہے ، کے ورثاء سے گزارش ہے کہ دفتری اوقات کار میں زیر دستخطی سے فوری طور پر رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر 042-99203776-7:

Extension : 252-253

۔۔۔۔۔۔۔

ایک مریضہ جو اپنا نام صائمہ شمع بتاتی ہے۔ بوساطت پولیس تھانہ پی ایس دریا خان، ضلع بھکر۔ رجسٹریشن نمبر 17/17 مورخہ 22/05/2017 کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ جیل روڈ لاہور کے یونٹ "A" میں داخل کروایا گیا ہے ، کے ورثاء سے گزارش ہے کہ دفتری اوقات کار میں زیر دستخطی سے فوری طور پر رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر 042-99203776-7:

Extension : 252-253

مزید : علاقائی


loading...