جڑانوالہ ، گھریلو جھگڑے سے دلبر داشتہ نوجوان کا اقدام خودکشی

جڑانوالہ ، گھریلو جھگڑے سے دلبر داشتہ نوجوان کا اقدام خودکشی

جڑانوالہ (نامہ نگار)گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ نوجوان کا اقدام خودکشی ۔بتایا گیا ہے کہ جڑانوالہ کے نواحی گاؤں561گ ب کے رہائشی رضوان نے گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ ہو کر گھر میں پڑی ہوئی زہریلی سپرے پی لی حالت غیر ہونے پر طبی امداد کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیاجہاں ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف نے بر وقت طبی امداد دے کر جان بچا لی۔

مزید : علاقائی


loading...