اوباش نوجوان نے چوتھی جماعت کے طالب علم کو بداخلاقی کا نشانہ بناڈالا

اوباش نوجوان نے چوتھی جماعت کے طالب علم کو بداخلاقی کا نشانہ بناڈالا

جڑانوالہ( سٹی رپورٹر) تھا نہ سٹی کے علا قہ میں او با ش نو جو ان نے چو تھی جما عت کے طا لب علم کو بداخلاقی کا نشا نہ بنا دیا۔ پولیس نے ملزم کو گر فتا ر کر کے مقدمہ د رج کر لیا۔ بتایا جا تا ہے کہ پولیس تھا نہ سٹی نے محلہ محمد کا لونی کے رہا ئشی را شد جا وید ولد عبدالرشید نے مقدمہ نمبر 57/18بجرم 377در ج کر وا تے ہو ئے مو قف اختیار کیا کہ اس کا نو سا لہ بیٹا عا شر علی محلہ رشید پا رک میں ٹیو شن پڑھنے کیلئے جا تا تھا کہ را ستے میں ابو بکر نا می نو جوا ن نے اس کو ورغلا کر بد اخلاقی کا نشا نہ بنا دیا ۔ جس پر پولیس نے مقدمہ در ج کر کے ملزم کو گرفتا ر کر لیا ،تفتیش جا ری ۔

Back t

مزید : علاقائی


loading...