میرے بیٹے پر منشیات کا جھوٹا کیس بنایا گیا، اعلیٰ حکام مدد کریں: روبینہ کوثر

میرے بیٹے پر منشیات کا جھوٹا کیس بنایا گیا، اعلیٰ حکام مدد کریں: روبینہ کوثر

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ شاد باغ کے اہلکاروں کی مصری شاہ کے علاقہ میں دراندازی، چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال ، گھر کے سربراہ معمر شخص کہ ہارٹ اٹیک ہوگیا،ہسپتال میں زیرعلاج، حالت غیر تسلی بحش بتائی جاتی ہے۔ اہل خانہ کی انصاف کیلئے اعلیٰ حکام سے دہائی۔تفصیلات کے مطابق 26جنو ری 2018کو ایس ایچ او تھا نہ شا د با غ ابر ار شا ہ کی ہد ایت پر تھا نہ شا د با غ کے چا ر اہلکا ر لقما ن ،عمر ان ،شہز اد ،بر ہا ن نے مصر ی شا ہ کے علا قہ کا چھو پو رہ میں مہر انو ر کے گھر داخل ہو ئے انہو ں نے چا در اور چا ر دیو اری کا تقد س پا ما ل کر تے ہو ئے روبینہ کو ثر سمیت دوسر ی عو رتو ں پر تشد د کیا اور جا تے ہو ئے مہر انو ر کے بیٹے عد نا ن انو ر اور گھر میں پڑ ی ایک لا کھ 30ہز ار روپے کی رقم بھی سا تھ لے گئے۔جب گھر والو ں نے تھا نے میں رابطہ کیا تو انہو ں نے بتا یا کہ عد نا ن منشیا ت فر وشی کا کا م کر تا ہے جس کے بعد عد نا ن پر ڈیڑ ھ کلو چر س ڈال کر نا ئن سی کا مقد مہ نمبر 109-18درج کر تے ہو ئے جیل بجھو ادیا ۔اس سا ر ی صو رتحا ل میں عد نا ن کے والد مہر انو ر کو ہا رٹ اٹیک ہو ا اور وہ پنجا ب انسی ٹیو ٹ آ ف گا رڈیا لو جی میں زیر علا ج ہے۔اس سا ری کا روائی میں متعلقہ تھا نہ مصر ی شا ہ کی پو لیس کو بے خبر رکھا گیا ۔ایس ایچ او ابر ار شا ہ عد نا ن کے گھر والو ں سے اپنے کا رند وں کے زریعے مک مکا نہ ہو نے پر تین دن بعد عد نا ن کو جیل بجھو ا دیا ۔عد نا ن کی والد ہ روبینہ کو ثر نے چیف جسٹس آ ف پا کستا ن ثا قب نثا ر ،وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں محمد شہبا ز شر یف ،آ ئی جی پنجا ب کیپٹن (ر)عا رف نو از سے اپیل کی ہے کہ اس کے بیٹے کے خلا ف جھو ٹا مقد مہ درج کر نے والے پو لیس ملا ز مو ں اور ایس ایچ او شا د با غ کے خلا ف مقد مہ درج کیا جا ئے اور کیس کی شفا ف تحقیقا ت کی جا ئے۔روبینہ کو ثر نے مز ید کہا کہ اگر ان کا بیٹا قصو ر وار ہے تو اس کے خلا ف قا نو ن کے مطا بق کا رروائی کی جا ئے اگر وہ نہیں ہے تو ڈی آ ئی جی انو سٹی گیشن چو دھر ی سلطا ن، ایس ایس پی انو سٹی گیشن غلا م مبشر میکن اور ایس پی سٹی انو سٹی گیشن قر ار حسین شا ہ سے درخو است ہے کہ بے بنیا د مقد مہ کو خا ر ج کیا جا ئے۔

مزید : علاقائی


loading...