سفاکی ودرندگی کی انتہا ،بھارت میں 8ماہ کی بچی سے بداخلاقی

سفاکی ودرندگی کی انتہا ،بھارت میں 8ماہ کی بچی سے بداخلاقی

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارت میں ہولناکی، سفاکی، درندگی کی انتہاہوگئی ، 8ماہ کی بچی کو کزن نے بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا۔بچی کوتشویشناک حالت میں دہلی کے ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں تین گھنٹے تک آپریشن جاری رہا۔ بھارتی پولیس کے مطابق بچی کے 28سالہ کزن کو گرفتار کرلیاگیاہے۔دہلی کی خواتین کمیشن کی سربراہ سواتی مالیوال نے ہسپتال میں بچی کی عیادت کے بعد کہا ہے کہ بچی کو خوفناک زخم آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کے واقعات پر دہلی کے شہری کیسے سوسکتے ہیں جہاں معصوم کو درندگی کا نشانہ بنادیا گیاہے۔

بداخلاقی

مزید : صفحہ اول


loading...