پیرپگاڑانے نوازشریف سے ملاقات کرنے سے معذرت کر لی

پیرپگاڑانے نوازشریف سے ملاقات کرنے سے معذرت کر لی

کراچی (این این آئی)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگاڑاسے ملاقات کیلئے رابطہ کیا ہے، مگر حروں کے روحانی پیشوا نے ملاقات سے معذرت کر لی ہے۔ذرائع کے مطابق صبغت اللہ راشدی نے روحانی سفر کی وجہ سے فوری ملاقات سے معذرت کی ہے۔وہ اس وقت چولستان میں حرجماعت کی دعوت پرہیں، جس کی وجہ سے فوری ملاقات ممکن نہیں۔

ملاقات سے معذرت

مزید : صفحہ اول


loading...