وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا دس نکاتی ایجنڈا زیر غور آئیگا

وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا دس نکاتی ایجنڈا زیر غور آئیگا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس (آج)بدھ ہوگا جس میں ملکی سلامتی اور معیشت سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کے علاوہ دس نکاتی ایجنڈا زیر غور آئیگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس چار بجے سہ پہر وزیر اعظم آفس میں منعقد ہوگا ۔

وفاقی کابینہ

مزید : صفحہ اول


loading...