کوئٹہ، فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق

کوئٹہ، فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق

کوئٹہ(آن لائن)کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ شریف آباد میں نامعلوم افرادنے فائرنگ کر کے لیویز اہلکار محمد اسما عیل کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

لیویز اہلکار جاں بحق

مزید : صفحہ اول


loading...